جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابوخداش لخمی رضی اللہ عنہ

ابوخداش لخمی،انہیں صحبت ملی،وہ شامی ہیں ان سے عبداللہ بن محیریز نے روایت کی ابونعیم اور ابن مندہ نے مختصراً ان کا ذکر کیاہے۔ ابن اثیر لکھتے ہیں،کہ ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر اس مفروضے پر کیا ہے،کہ ابوخداش دوہیں حالانکہ وہ حقیقتاً ایک ہی آدمی ہے،چنانچہ اسی مفروضے می ۔۔۔۔
محفوظ کریں