ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخداش سلمی یا اسلمی رضی اللہ عنہ

ابوخداش سلمی یا اسلمی،بقول ابونعیم ان کا نام حدرد تھا،ابوعمر نے مسلم سے،انہوں نے ابواحمد عبدالوہاب بن علی سےباسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے ابوالسرح سے،انہوں نے وہب بن حیوہ سے،انہوں نے ابوعثمان ولید بن ولید سے،انہوں نے عمران بن ابی انس سے،انہوں نے ابوخداش سلمی سے،انہوں نے حضورِاکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں