ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابولاش خزاعی رضی اللہ عنہ

ابولاش خزاعی رضی اللہ عنہ:ایک روایت میں حارثی ہے،ان کا نام عبداللہ یازیادتھا،مدنی تھے، انہیں صحبت ملی،ان سے عمربن حکم بن ثوبان نے روایت کی،کہ ہم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو صدقہ کے اونٹوں میں سے ایک اونٹ پرسوارکیا،ہم نے عرض کیا،یارسول اللہ!یہ کمزور اور دُبلےاونٹ شایدہی ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں