ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابولیلیٰ انصاری رضی اللہ عنہ

ابولیلیٰ انصاری رضی اللہ عنہ:ان کے بیٹے کانام عبدالرحمٰن تھا،ان کے نام میں اختلاف ہے،کسی نے بساربن تمیزکسی نے اوس بن خولی،کسی نے داؤدبن بلال اورکسی نے بلال بن بلیل لکھاہے،ابن کلبی نے ابولیلیٰ انصاری کا نام داؤد بن بلیل بن بلال بن احیحہ بن حریش بن ححجبیابن حلفہ بن عوف بن عمروبن ۔۔۔۔
محفوظ کریں