ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابولیلیٰ اشعری رضی اللہ عنہ

ابولیلیٰ اشعری رضی اللہ عنہ:انہیں صحبت ملی،ابوعمرعیسیٰ نے سلیمان بن محاربی سے،انہوں نے عامربن لدین اشعری سے،انہوں نے ابولیلیٰ اشعری سے،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ تم اپنے زعماکی اطاعت کرو،اورمخالفت نہ کرو، کیوں کہ ان کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں