اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

ابولبابہ رضی اللہ عنہ

ابولبابہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مولیٰ تھے،اورآپ کے غلاموں میں ان کا نام آتاہے،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں