جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

ابومحرزالبکری رضی اللہ عنہ

ابومحرزالکبری،زمانہ جاہلیت کوپایا،ان سے ان کے بیٹےعبداللہ بن محرزنے روایت کی،امام بخاری نے الوحدان میں ان کا ذکرکیاہے،تینوں نے مختصراًان کاذکرکیاہے۔
محفوظ کریں