ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومخارق رضی اللہ عنہ

ابومخارق ان کے لڑکے کانام قابوس تھا،حسن بن سفیان نے انہیں کوفی شمارکیاہے،ابوموسیٰ نے اجازۃً حسن بن احمدسے،انہوں نےاحمدبن عبداللہ سے،انہوں نے ابوعمروبن حمدان سے،انہوں نے حسن بن سفیان سے،انہوں نےجنادہ بن مفلس سے،انہوں نے ابوبکرنہشی سے،انہوں نے سماک سے،انہوں نے قابوس سے،انہوں نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں