جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابوملیکہ کندی رضی اللہ عنہ

ابوملیکہ کندی،انہیں صحبت ملی،مصری شمارہوتے ہیں،انہیں بلوی کہاجاتاتھا،ان سے علی بن رباح اورثابت بن ردیقع نے روایت کی،یہ ابوبن سعید بن یونس کا قول ہے، ان سے مروی ہے کہ انہوں نے ابوراشد کوجوفلسطین میں تھے،کہا،اگر تمہیں کسی قوم یا علاقے کاوالی مقررکردیاجائے توتو اس کی ذمہ داری سے عہدہ برآہوگا،اگرتوانک ۔۔۔۔
محفوظ کریں