جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابوملیل سلیک بن عبداللہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ

ابوملیل بن عبداللہ انصاری خزرجی،یہ عباس مستغفری کاقول ہےاورانہوں نے باسنادہ ابن جریح سے " لَاخیر فی کثیر من نجواھم" اور اس سے بعد کی آیت کے بارے میں بیان کیاکہ یہ عام لوگوں کے بارے میں ہے،اس پر انہوں نے اپنی زرہ ابوملیل بن عبداللہ خزرجی کے گھرمیں پھینک دی،ابوموسیٰ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں