جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ

ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ:اپنے اہل ِقبیلہ کے ساتھ بذریعہ کشتی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،انہیں صحبت حاصلی ہوئی، ان کے نام میں اختلاف ہے،کسی نے کعب بن مالک،کسی نے کعب بن عاصم،کسی نے عبید،کسی نے عمرواورکسی نے حارث لکھاہے،شامی شمارہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں