جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومالک اشجعی رضی اللہ عنہ

ابومالک اشجعی رضی اللہ عنہ:ایک روایت میں اشعری ہے،ان کانام عمروبن حارث بن ہانیٔ تھا،بقول ابوعمران سے،عطابن بسارنے روایت کی،ابن مندہ اورابونعیم نے انہیں صرف اشجعی لکھاہے،اور اس ترجمے میں ان کا ذکرنہیں کیا،امام احمد بن حنبل نے انہیں صحابی شمارکیاہے،ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں