/ Friday, 17 May,2024

ابومالک اسلمی رضی اللہ عنہ

ابومالک اسلمی رضی اللہ عنہ:ابوبکربن ابوعلی نے ان کاذکرکیاہے،محمدبن بکیر نے ابن ابی زائدہ سے،انہوں نے ابن ابی خالد سے،انہوں نے ابومالک اسلمی سے روایت کی کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماغرکوتین دفعہ واپس بھیجاتھا،جب وہ چوتھی دفعہ آئے ،توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں رحم کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں