جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومالک غفاری رضی اللہ عنہ

ابومالک غفاری رضی اللہ عنہ:ابواحمدعسکری نے ان کاذکرکیاہے،اورمحمد بن ابراہیم شلاثانی سے، انہوں نے اسحاق بن ابراہیم الشہیدسے،انہوں نے ابوفضیل سے،انہوں نے حصین سے،انہوں نے ابومالک غفاری سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حمزہ رضی اللہ عنہ کی نمازجنازہ پڑھائی،اوران کے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں