جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومالک رضی اللہ عنہ

ابومالک رضی اللہ عنہ ہشام بن الغارنے اپنے والدسے،انہوں نے داداسے روایت کی،کہ انہوں نے اہلِ دمشق کوبتایاکہ جلدہی تم میں قذف،مسخ اورحنف کے واقعات ہوں گے،انہوں نے کہا،اےربیعہ،تمہیں کیسے معلوم ہوا،انہوں نے کہا،یہ شخص ابومالک حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی ہے،اس سے پوچھ لو،وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں