جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومالک رضی اللہ عنہ

ابومالک رضی اللہ عنہ:مصرمیں سکونت رکھ لی تھی،ان سے سنان بن سعدنے روایت کی،یزید بن ابوحبیب نے سنان بن سعدسے،انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ سے مشرکین کے بچوں کے بارے میں پوچھاگیا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،وہ جنت میں اہل جنت کی خدمت گذاری کریں گے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں