جمعہ , 14 شوّال 1447 ہجری
/ Friday, 03 April,2026

ابومالک قرظی رضی اللہ عنہ

ابومالک قرظی رضی اللہ عنہ:انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوپایااوراسلام قبول کیا، ان کا نام عبداللہ تھا،ان کی حدیث یزید بن ہاد ثعلبہ بن مالک سے روایت کی،ان کاذکر پہلے گزرچکاہے، ابومالک یمن کے یہودی تھے،انہوں نے بنوقریظہ کی ایک عورت سے شادی کرلی تھی،اورانہی سے منسوب ہوگئے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں