جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومراوح غفاری رضی اللہ عنہ

ابومراوح غفاری رضی اللہ عنہ:مدنی تھے،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کے عہد میں پیداہوئے، بقولِ ابوداؤد سجستانی انہیں صحبت ملی،اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے دعائے برکت فرمائی، ابن مندہ اورابونعیم نے ان کی حدیث کی روایت عاصم سے،انہوں نے احمدبن فرج سے،انہوں نے ابن ابی مزیک ۔۔۔۔
محفوظ کریں