جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابن مرحب رضی اللہ عنہ

ابومرحب رضی اللہ عنہ:ایک روایت میں ابن مرحب مذکورہے،اورایک دوسری روایت کیں مرحب آیاہےانہیں صحبت ملی،ان سے شعبی نے روایت کی۔ ابواحمدبن سکنینہ الصوفی نے باسنادہ،ابوداؤدسلیمان بن اشعث سے،انہوں نے محمد بن صباح بن سفیان سے،انہوں نے ابن ابی خالدسے،انہوں نے شعبی سے،انہوں نے ابومرحب ۔۔۔۔
محفوظ کریں