جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومرثدغنوی رضی اللہ عنہ

ابومرثدغنوی رضی اللہ عنہ:ان کانام کنازبن حصین بن یربوع بن طریف بن خرشہ بن عبید بن سعد بن عوف بن کعب بن جلان بن غنم بن غنی بن اعصربن سعدبن قیس عیلان اورایک اورروایت میں کنازآیاہےمگرپہلی روایت زیادہ مشہورہے،وہ حمزہ بن عبدالمطلب کے حلیف اورہم عمرتھے،ابومرثد اورانکے بیٹےغزوہ بدرمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں