جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومسعودانصاری رضی اللہ عنہ

ابومسعودانصاری،ان کانام عقبہ بن عمروبن ثعلبہ بن اسیرہ اورایک روایت کے مطابق یسیرہ تھا،ان کاذکرگزرچکاہے،وہ بدری مشہورہیں،کیونکہ وہ بدرکے سکونتی تھے،یاوہاں آکرٹھہرگئے تھے،اکثر اہل السیرانہیں بدری نہیں گردانتے،ہاں البتہ بیعت عقبہ میں موجودتھے،ایک روایت کی روسے غزوۂ بدرمیں موجودت ۔۔۔۔
محفوظ کریں