جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومسعود رضی اللہ عنہ

ابومسعودغیرمنسوب ہیں،ابوبکربن ابوعلی نے ان کاذکرکیاہے،اگریہ بدری نہیں ہیں،تولازماًکوئی اورآدمی ہیں،محمدبن اسحاق المیبی نے محمدبن فلیح سے،انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے،انہوں نے زہری سےبنوحارث بن خزرج میں سےابومسعودبن عمروبن ثعلبہ کاذکرکیاہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں