جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومیسرہ رضی اللہ عنہ

ابومیسرہ،حضرت عباس کے آزادکردہ غلام تھے،جعفرمستغفری نے باسنادہ لیث سے،انہوں نے ابوقبیل سے،انہوں نے ابومیسرہ سے روایت کی،کہ میں ایک رات رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب سویا،حضورنے فرمایا،اے عباس ،تمہیں آسمان پرکیانظرآیا،انہوں نے کہا،یارسول اللہ! ثریاستاروں کا جھنڈ دکھائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں