جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابوالمعلی بن لوذان انصاری رضی اللہ عنہ

ابوالمعلی بن لوذان انصاری،انہیں صحبت نصیب ہوئی،لیکن اکثرعلماان کے نام سے ناواقف ہیں،ایک روایت میں ان کا نام زیدبن معلی مذکورہے۔ فقیہہ ابراہیم بن محمدوغیرہم نے باسنادہم محمدبن عیسیٰ سے،انہوں نے محمد بن عبدالملک بن ابوالشوارب سے،انہوں نے ابوعوانہ سے،انہوں نے عبدالملک بن عمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں