جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابومغیث رضی اللہ عنہ

ابومغیث،محمد بن عثمان بن ابوشیبہ نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہےابوموسیٰ نے کتابتہً ابوعلی سے، انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے محمد بن احمدبن حسن سے،انہوں نے محمد بن عثمان بن ابوشیبہ سے،انہوں نے جنادہ بن مغلس سے،انہوں نے یحییٰ بن علارازی سے،انہوں نے معمربن راشد سے، انہوں نے عثمان بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں