جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومُکعَت اسدی رضی اللہ عنہ

ابُومُکعت اسدی،ان کی حدیث فضل ضبی نے ان کی دادی سے(جوبنواسد کی ایک خاتون تھیں)، ابومکعت اسدی سے روایت کی وہ کہتے ہیں،کہ جب انہوں نے حضوراکرم کی زیارت کی،توذیل کے دو اشعار پڑھے۔ یقول ابومکعت صادقا علیک السلام اباالقاسم سلام الا لہ و ریحانہ وروح المصلین والصائم ۔۔۔۔
محفوظ کریں