ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومسلم اشعری رضی اللہ عنہ

ابومسلم اشعری،ان سے عبدالرحمٰن بن غنم نے،انہوں نے رسولِ اکرم سےروایت کی،آپ نے فرمایا،جلدہی ایک ایسی قوم پیداہوگی جوشراب کانام بدل کراسے حلال قراردے لے گی،چنانچہ سازہائے لہوولعب ان کے سروں پرتوڑے جائیں گے،زمین پھٹ جائے گی،اوروہ لوگ مسخ ہوکرسور اوربندربن جائیں گے،اسی طریقہ سے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں