ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومسلم جلیلی رضی اللہ عنہ

ابومسلم جلیلی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا،لیکن اسلام امیرمعاویہ کے عہدمیں قبول کیا،حماد بن سلمہ نے قاسم الرجال سے،انہوں نے ابوقلابہ سے روایت کی،کہ ابومسلم نےامیرمعاویہ کے عہد میں اسلام قبول کیا،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاذکرکیاہے،ابن اثیرلکھتے ہیں کہ ہم انہیں کسی صورت ۔۔۔۔
محفوظ کریں