ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابونضرہ منذربن مالک رحمتہ اللہ علیہ

ابونضرہ منذربن مالک ایک صحابی سے،سعیدالجریری نے ابونضرہ سےروایت کی،کہ مجھ سے ایک صحابی نےجووہاں موجودتھے،بیان کیا،کہ ایام تشریق کےدوران میں حجتہ الوداع کےموقعہ پر آپ نےفرمایا،اےلوگو!تمہاراخداایک ہےکسی عربی کوعجمی پراورکسی سرخ کوکالے پرکوئی فضیلت نہیں، کیونکہ معیارِ فضیلت تقوٰی ہے،پھرفرمایاکیامیں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں