ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابواوس ثقفی رضی اللہ عنہ

ابواوس ثقفی،ان کا نام حذیفہ تھا،اور یہ اوس کے والد تھے،ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،حمادبن سلمہ نے یعلی بن عطاء سے ،انہوں نے اوس بن ابی اوس سے روایت کی ،کہ میں نے اپنے والد کو جوتوں پر مسح کرتے دیکھا،میں نے اسے ناپسند کیا،والد کہنے لگے کہ حضورِ اکرم صلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں