ابواویس ،ان کا نام تمیم بن حجر تھا،ایک روایت میں ابوتمیم اوس بن حجر اسلمی ہے،انہوں نے عرج میں سکونت اختیار کرلی تھی،ان کا ذکر پہلے آچکاہے،ابوعمر اور
ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔
۔۔۔۔