ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوقلابہ رقاشی رضی اللہ عنہ

ابوقلابہ رقاشی ایک انصاری سے،بروایتےیہ ہشام بن عامرتھے،حمادبن سلمہ نےایوب سے، انہوں نے ابوقلابہ سےروایت کی،کہ میں مسجد میں داخل ہوا،دیکھا،کہ بہت سےلوگ ایک صحابی پرہجوم کئے ہوئے ہیں،میں بھی ان کے قریب ہوگیا،وہ بیان کررہےتھے،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،کہ آپ کے بعدا ۔۔۔۔
محفوظ کریں