ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوقتادہ وابوالدھماء رحمتہ اللہ علیہ

ابوقتادہ وابوالدھماءایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے بہرعفان سے،انہوں نےسلیمان بن مغیرہ سے،انہوں نےحمیدبن ہلال سے،انہوں نےقتادہ اور ابوالدھماءسےروایت کی،کہ وہ دونوں کثرت سےحج اداکیاکرتےتھے،ایک موقعہ پرایک بادہ نشین سےملے،وہ کہنےلگاکہ ایک موقعہ پر ۔۔۔۔
محفوظ کریں