ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوالربیع رضی اللہ عنہ

ابوالربیع،جعفرمستغفری نے ان کا ذکرکیا ہے،وہ کہتے ہیں،ان سے عبدالملک بن جابر بن عتیک نے ان سے ان کے چچانے بیان کیا،کہ ابوالربیع بیمار پڑگئے،اورحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم ان کی عیادت کو آئے،اورآپ نے انہیں چادر عطافرمائی،انہیں یہ بات ابوعلی برذعی نے بتائی،نیز انہوں نے جریربن ۔۔۔۔
محفوظ کریں