ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورفاعہ عدوی رضی اللہ عنہ

ابورفاعہ عدوی،ازبنوعدی بن عبدمناہ بن اوبن طانجہ(عدی الرباب)خلیفہ نے ان کا نسب حسبِ ذیل بیان کیاہے،عبداللہ بن حارث بن اسد بن عدی بن جندل بن عامر بن مالک بن تمیم بن دوئل بن جبل بن عدی بن مناہ بن اوابورفاعہ فضلاصحابہ سے تھے،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں تمیم بن اسد ۔۔۔۔
محفوظ کریں