ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوالرجاءالعطاردی بصری رضی اللہ عنہ

ابوالرجاءالعطاردی بصری،ان کا نام عمران تھا،ان کے والد کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں عمران بن تمیم اور ایک میں عمران بن عبداللہ ہے،زمانۂ جاہلیت پایا،اوربعدازفتح مکہ اسلام قبول کیا،اورلمبی عمر پائی،جب ابورجاءفوت ہوئے تو فرزوق نے ذیل کا شعرکہا۔ الم تر ان ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں