ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورمداء رضی اللہ عنہ

ابورمداء،اورایک روایت میں ابوالربداء البلوی ہے،جو اس قبیلے کے آزاد کردہ غلام تھے،اکثر اہلِ حدیث انہیں رمداء لکھتے ہیں،اور اہلِ مِصر ربداء لکھتے ہیں،ابن غفیر نے ابوالربداء لکھاہے،اور انہیں اس خاندان کی ایک عورت (جس کانام ربداءدختر عمروبن عمارہ بن عطیتہ البلوی تھا)کاغلام بتایا ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں