ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورمثہ تِیمی رضی اللہ عنہ

ابورمثہ تیمی،وہ تیم بن عبدمناہ بن ادسے تھے،جو تیم الرباب کہلاتے تھے،ایک روایت میں تیمی ازامراء القیس ابن زید مناہ بن تمیم مذکورہے۔ ابواحمد عبدالوہاب بن ابومنصور نے باسنادہ ابوداؤدسے،انہوں نے ابن بشار سے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے ،انہوں نے سفیان سے،انہوں نے زیادبن لقیط سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں