ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوراشدازدی رضی اللہ عنہ

ابوراشدازدی،ان کا نام عبدالرحمٰن ہے،ان کاشمار اہلِ فلسطین سے ہے،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،ان سے مروی ہے،کہ وُہ حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضرہوئے،تو آپ نے نام دریافت فرمایا،انہوں نے عرض کیا،عبدالعزی،پھر کنیت پوچھی،توانہوں نے ابومغویہ بتائی،آپ نے فرمایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں