ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابورزین عقیلی رضی اللہ عنہ

ابورزین عقیلی،ان کا نام لقیط بن عامر بن صبرہ بن عبداللہ بن ملصق بن عامربن عقیل ہے،طائفی تھے،ان سے وکیع بن عدس نے روایت کی،ایک روایت میں حدس آیاہے،ابومنصور بن مکارم المؤدب نے باسنادہ معافی بن عمران سے ،انہوں نے ابن لہیعہ سے،انہوں نے عمروبن شعیب سے، انہوں نے والدسے،انہوں نے داد ۔۔۔۔
محفوظ کریں