پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

ابوسعدالخیرانماری رضی اللہ عنہ

ابوسعدالخیرانماری،ایک روایت میں ابوسعیدآیاہے،ان کا نام عامر بن سعدشامی یا عمروبن سعدتھا، یہ ابوعمرکاقول ہے،ان سے عبادہ بن نسی،قیس بن حجرالکندی اور فراس الشعبانی نے روایت کی۔ یحییٰ بن محمود نے اذناً باسنادہ ابن ابوعاصم سے،انہوں نے محمد بن سہل بن عسکر سے،انہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں