ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعدبن ابوفضالہ رضی اللہ عنہ

ابوسعدبن ابی فضالہ انصاری حارثی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،مدنی ہیں،کئی راویوں نے باسنادہم محمد بن عیسیٰ سے،انہوں نے ابن بشارسے،انہوں نے محمدبن بکربرسانی سے،انہوں نے عبدالحمیدبن جعفرسے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے زیاد بن میناسے،انہوں نے ابوسعد بن فضالہ سےجو صحابی تھے،سُنا،حضوراکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں