ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعدزرقی یاابوسعید رضی اللہ عنہ

ابوسعدزرقی یا ابوسعید،ابوعمرکہتے ہیں،ابوسعدمشکوک ہے،اور خلیفہ بن خیاط نے انہیں بعدازذکر ابوسعیدبن معلی ان لوگوں میں شمارکیاہے،جنہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے روایت کی اورمزیدلکھا ہے،کہ ان کا نام اورنسب نہیں معلوم ہوسکا،مگرانہوں نے حضورِ اکرم سے روایت کی۔عبداللہ بن احم ۔۔۔۔
محفوظ کریں