اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

ابوالسعدان رضی اللہ عنہ

ابوالسعدان،غیرمنسوب ہیں ان کا نام معلوم نہیں،ان سے مکحول الدمشقی نے ایک حدیث روایت کی ابوعمرنے ان کا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں