ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوثابت القرشی رضی اللہ عنہ

ابوثابت القرشی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمسائے تھے،ان سے ابوراشد الجرانی نے روایت کی کہ شرجیل بن حکم نے حکیم بن عمیر سے،انہوں نے ابوراشد سے روایت کی کہ انہیں قریش کے ایک بزرگ نے (جنہیں جارالوحی کہا جاتاتھااورجوحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس گھر کے ہمسائے میں رہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں