ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسبرہ غیر منسوب رضی اللہ عنہ

ابوسبرہ غیرمنسوب انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان سے قزعہ نے روایت کی،اوزاعی نے قزعہ سے روایت کی،کہ وہ جناب قزعہ کی خدمت میں حاضرہوئے اور درخواست کی کہ حضورِاکرم سے کوئی سنی حدیث بیان کریں،انہوں نے کہا،حضورِاکرم نے فرمایا،جس نے صبح کی نماز اداکی،وہ اللہ کی امان میں ہے،پس تم اللہ سے ڈرو، ۔۔۔۔
محفوظ کریں