جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

ابو سعید محمد بن عبد الکریم بن خُشَیش البغدادی

ابو سعید محمد بن عبد الکریم بن خُشَیش البغدادیولادت: آپ کی ولادت 413ھ میں ہوئی۔ نام : ابو سعد (بعض مآخذ میں ابو سعید لکھا گیا ہے) محمد بن عبد الکریم بن خُشَیش البغدادی۔ آپ بغداد کے جلیل القدر محدث، صالح بزرگ اور معمر شیخ تھے۔ ائمۂ تراجم نے آپ کو ’’الشيخ الصالح المعمر الصدوق‘‘ (نیک، عمر رسید ۔۔۔۔
محفوظ کریں