ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعیدبن زید رضی اللہ عنہ

ابوسعید بن زید،عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کا ذکرمسندالشامین اورمسندالکوفین میں کیاہےکہ ابویاسر نے باسناداہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے محمدبن جعفرسے، انہوں نےشعبہ سے،انہوں نے جابرسے،انہوں نے شعبی سے روایت کی،انہوں نے کہا،میں ابوسعید بن زید کی تصدیق کرتاہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں