ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسعیدبن معلی رضی اللہ عنہ

ابوسعیدبن معلی،ایک روایت میں رافع بن معلی اور ایک میں حارث بن معلّی مذکورہے اوررافع کہنے والا غلطی پر ہے،کیونکہ رافع بن معلی بدرمیں قتل ہوگئے تھے،اوران کے نام کے بارے میں صحیح روایت یہ ہے،حارث بن نغیع بن معلی بن لوذان بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن زید مناہ بن حبیب ۔۔۔۔
محفوظ کریں