ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسلمہ رضی اللہ عنہ

ابوسلمہ،عبدالحمید بن سلمہ انصاری کے داداتھے،جب ان کے والدین میں سے ایک نے اسلام قبول کیا،توحضورِاکرم نے انہیں پسند فرمایا،ان کا نام رافع تھا،ابونعیم اورابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں